49

جسم میں پانی کی کمی

اگر آپ دفتری اوقات یا دن کے وقت نیند کا غلبے کا شکار ہیں کام کاج کے دوران درد سرد محسوس کرتے ہیں توانائی کی کمی اور تھکن کا احساس رہتا ہے آنکھوں کے گردحلقے ہیں توآپ (Dehydration) یعنی پانی کی کمی کا شکار ہیں۔(اورنگزیب عباسی‘روات)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں