واہ کینٹ (راجہ ارشد کیانی ،نمائندہ پنڈی پوسٹ)ٹیکسلا گانگو جمعہ میں آتشزدگی، درجنوں مویشی ہلاک .ٹیکسلا کے نواحی علاقے گانگو جمعہ میں نادر خان اور سالار خان نامی شخص کے جانوروں کے باڑے میں آگ بھڑک اٹھی جسکی وجہ سے درجنوں مویشی ہلاک ہو گئے ریسکیو 1122 خانپور اور ٹیکسلا کی فائر فائٹر ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور آگ بھجا دی گئی ریسکیو 1122 کی کارروائی کی بدولت جانوروں کے باڑے سے ملحقہ گھر کو مکمل طور پر بچا لیا گیا تاہم آگ لگنے کے باعث درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے۔تندور میں آگ جلانے کے دوران بے احتیاطی کے باعث باڑے میں آگ لگی۔ریسکیو ذرائع
326