158

جاتلی کے حصال میں گھر سے ایک شخص کی نعش برآمد

تھانہ جاتلی کے گاؤں حصال میں ایک شخص گھر سے مردہ حالت میں برآمدتفصیلات کے شکیل مرزا نامی شخص اپنے گھر میں مردہ پایا گیا پولیس ذرائع کا کہنا ہے

کہ شکیل مرزا کو فائر لگے ہیں پولیس نے ابتدائی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں