تھانہ شالیمار پولیس کی بڑی کارروائی: 50 لاکھ مالیت کی چوری شدہ ہنڈا سٹی گاڑی برآمد، ملزم گرفتار

‏تھانہ شالیمار پولیس ٹیم نے سب انسپکٹر محمد اسحاق کی زیر نگرانی گاڑی چوری میں ملوث ملزم گرفتار کر کے 50 لاکھ روپے مالیت کی چوری شدہ ہنڈا سٹی گاڑی برآمد کر لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں