280

تھانہ سہالہ میں ٹک ٹاک بنانے پر ایس ایچ او اور محرر معطل

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد کے ماڈل تھانے ٹک ٹاکروں کے لیےو یڈیو شوٹ کرنے کی جگہ بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں واقعہ تھانہ سہالہ میں ایچ ایس ایچ کے کمرے میں ٹک ٹاکر نے ویڈیو بنا کر شیئر کر دی جسے عوام نے شدید ناپسند کرتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا ۔

حکام نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سہالہ اور محرر تھانہ سہالہ کو معطل کر دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں