راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹر ناصر خان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے،متوفی ایس آئی سال1987میں بطور کانسٹیبل بھرتی ہوئے اورمحنت و قابلیت کی بناء پر ایس آئی کے عہدے پر ترقی پائی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹر ناصرخان حرکت قلب بند ہونے پر وفات پا گئے، سب انسپکٹر سال1987 میں بطور کانسٹیبل پولیس میں بھرتی ہوئے اور محنت و قابلیت کی بناء پر ایس آئی کے عہدے تک ترقی پائی، آپ کی نماز جنازہ آبائی علاقے سرگودھا میں ادا کردی گئی،سی پی او راولپنڈی محمدا حسن یونس کا اس موقعہ پر کہنا تھا کہ وفات پانے والے سب انسپکٹر کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،ایس آئی ناصر خان محنتی اوردیانتدار پولیس آفیسر تھے، محکمہ پو لیس کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اہم خبریں
گوجرخان, بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا،شوہر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، مقدمہ درج،بیوی گرفتار
باہتر ۔ نوکری، دوستی یا ہمدردی؟ ایک فون کال نے کھول دیا بلیک میلنگ کے خطرناک نیٹ ورک کا بھید! ہنی ٹریپ گینگ کا لرزہ خیز انکشاف، دو خواتین گرفتار
اٹک : محرم الحرام کے دوران امن و امان، سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس
فتح جنگ : کوٹ صلابت پل کا باضابطہ افتتاح ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے عبدالخطیت چودھری کی چودھری ایاز ایڈووکیٹ سے تفصیلی ملاقات۔
سولر پینلز,بیٹریوں اور انورٹرز پر ایک سے بڑھا کر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگنے کا امکان۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 27 دہشتگرد ہلاک،آئی،ایس،پی،آر
آزاد کشمیر کی صورتحال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تشویش کا اظہار کیا،صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات کا امکان۔
وزہر اعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف کروای دیا، اہم حفاظتی فیچرز شامل
چھنی پُل جی روڈ پر ٹماٹروں سے لوڈ مزدہ حادثے کا شکار، ریلوے ٹریک بند