290

تھانہ روات: باپ بیٹا فائرنگ سے قتل

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقہ تھانہ روات کی حدود میں باپ بیٹے کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ۔یہ واقعہ روات کے گاؤں بسالی میں پیش آیا جہاں باپ بیٹے کو قتل کر دیا گیا ۔وقوعہ سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ کے لیے روانہ ہو گئی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں