155

ترجمہ آیات

بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں تو وہ نہیں لوٹ سکتے (سیدھے راستے کی طرف)۔یا جیسے زور کی بارش آسمان سے جس میں ہوں اندھیرے اور گرج اور بجلی کی چمک،وہ ٹھونس لیتے ہیں اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں کڑک کے سبب خوف سے موت کے،اور اللہ ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے کافروں کو۔ (سورۃ البقرۃ آیات 18,19)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں