696

تخت پڑی گاہل میں کزن نے کزن کو قتل کر دیا

روات(ملک قیصر اعوان،نمائندہ پنڈی پوسٹ)یونین کونسل تخت پڑی کے گاؤں گاہل میں نوجوان غضنفر ولد فیض کو اس کے کزن مسکین ولد خداداد سکنہ رجوال نے قتل کر دیا۔تھانہ روات پولیس تفتیش میں مصروف ہے۔مقتول غضنفر کی نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے آبائی گاؤں گاہل میں ادا کی جائے گی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں