اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے بی آئی ایس پی میں 45سال یا زائد عمر کی غیر شادی شدہ مستحق خواتین کو بھی پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالدنے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی بورڈ نے 45 سال یا اس سے زائد عمر کی ایسی غیر شادی شدہ مستحق خواتین کو بھی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے جن کی کبھی شادی نہیں ہوئی۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.