757

بیوی کو قتل اور بھاوج کوزخمی کرنیوالے ملزم کی خودکشی

تھانہ کلرسیداں کے علاقہ شاہ باغ کے نواحی گاوں چھپری اکو میں بیوی کو قتل اور بھاون اوراسکے بھائی کو زخمی کرنیوالے ملزم چن زیب نے گزشتہ روز تھانہ روات کے علاقہ ڈہوک نگیال اور ددہارمرزا کے مرکزی قبرستان میں اپنے اپ پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا پنڈی پوسٹ کے زرائع کے مطابق چھپری اکو کے رہائشی چن زیب نے گزشتہ روز اپنے بیوی اور بھاوج کو تین روز تک غائب رہنے کے بعد جمعرات کو گھر واپس آئیں گولیاں ماری جس کی وجہ سے اسکی بیوی قتل جبکہ بھاوج اور بھائی کاسالا زخمی ہوگیا تھا چوبیس گھنٹے کے بعد ملزم نے بھی خود کش کرلی روات پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں