101

بھنگالی سٹاپ پر کار الٹنے سے حادثہ،خاتون جاں بحق

مندرہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان،بھنگالی سٹاپ پر ٹریفک حادثہ خاتون جاں بحق،مرد سمیت ایک خاتون کی حالت تشویشناک ۔تفصیلات کے مطابق چکوال روڈ پر بھنگالی سٹاپ کے قریب کار ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی جس سے گاڑی میں سوار نگینہ زوجہ وسیم علی جاں بحق جبکہ کوثر زوجہ ندیم اور نوید ولد ندیم زخمی ہو گئے جنھیں ریسیکیو 1122 نے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں