کلرسیداں(شہباز رشید چوہدری،نمائندہ پنڈی پوسٹ)پاکستان پپپلز پارٹی کے چیٸرمین بلاول بھٹو آج آزاد کشمیر میں الیکشن مہم کا افتتاح کریں گے وہ بزریعہ ہیلی کاپٹر کلرسیداں دھان گلی پہنچیں گے جہان کارکن انکا استقبال کریں گے اور ریلی کا آغاز ھوگا جو ڈڈیال کے مقام پر اختتام پزیر ھوگی بعد ازاں چک سواری کے مقام پر انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔یاد رھے کہ اس دورہ میں راولپنڈی کی ضلعی اور تحصیل کی قیادت کو مدعو نہیں کیا گیا۔
433