کراچی (حذیفہ اشرف)ایف آئی اے کراچی زون نے ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان، پرویز کھانانی اور عمران خان، کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیاں گل پلازہ شاپنگ سینٹر اور طارق روڈ کے علاقوں میں کی گئیں۔ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 30 ہزار 500 امریکی ڈالر، موبائل فونز، چیک بکس اور غیر قانونی کرنسی کاروبار سے متعلق اہم ڈیجیٹل شواہد برآمد کیے گئے۔ دونوں افراد بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے اور برآمد شدہ رقم کے متعلق تسلی بخش وضاحت بھی پیش نہ کر سکے۔ایف آئی اے نے گرفتار ملزمان سے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ ان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی جاری ہیں۔
اہم خبریں
ملک کے مختلف علاقوں میں 12 اپریل سے بارشوں کی پیشگوئی
قابل ٹیکس آمدن نہ ہونے پر بھی ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کو بھی ریفنڈ ملیں گے
اسلام آباد ٹریفک پولیس نےموبائل فسیلیٹیشن وینز اور ”پولیس اسٹیشن آن ویلز”کا ہفتہ وار شیڈول جاری
10ملزم گرفتار، 50لٹر شراب ،ساڑھے 3کلو چرس برآمد
کمرشل گاڑیوں کیلیے نئے ریلیف منصوبے کا آغاز
11 اور 12 اپریل،اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے سلسلے میں مختلف اوقات میں ڈائیورشن پلان
الحاج ملک جاوید اختر کی صاحبزادی گل بہار کی سابق وائس پریزیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ اٹک ملک شاہ نواز کے بیٹے حسین نواز ملک کے ساتھ شادی خانہ آبادی کے سلسلہ میں تقریب رخصتی سینکڑوں افراد کی شرکت
اٹک: سکھ یاتریوں کی بیساکھی میلہ 2026 گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال آمد کے سلسلہ میں سیکورٹی پلان جاری
چک بیلی خان میں انجینئر راجہ قمرالسلام کی آمد، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان
بغیر کسی ڈیل کے واپس جا رہا ہوں،حتمی معاہدہ طے نہیں پاسکا،امریکی نائب صدر۔