انجینئر محمد علی مرزا کی درخواست ضمانت ایک بار پھر خارج کر دی گئی

جہلم سے گرفتار 295c کے مقدمہ میں گرفتار انجینئر محمد علی مرزا کی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے بھی درخواستِ ضمانت خارج کر دی گئی۔ عدالت نے مقدمے کی نوعیت اور دستیاب شواہد کی بنیاد پر ضمانت دینے سے انکار کرتے ہوئے کیس کی مزید تفتیش جاری رکھنے کی ہدایت کی