٭آنسو کا ہر قطرہ دنیا کی ہر چیز سے زیادہ مہنگا ہے لیکن کو اس کی قیمت اس وقت تک نہیں جان سکتا جب تک وہ اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے۔
٭کسی کی تباہ حالی پر خوش نہ ہو خبر نہیں کل زمانہ تمہارے ساتھ بھی یہی برتاؤ کرے۔
٭رزق کے پیچھے مت بھاگو کیونکہ رزق انسان کو ایسے تلاش کرتا ہے جیسے مرنے والے کو موت۔
٭جب اللہ چاہتا ہے کہ کسی بندے سے دوستی کرے تواس کی زبان پر اپنا ذکر اور اس کے دل میں اپنی فکر چھوڑ دیتا ہے۔