اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں شیشہ کیفے سینٹرز پر بڑا کریک ڈاؤن.متعدد شیشہ کیفے سینٹرز پر ریڈ، کیفے مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ شیشہ، فلیورز اور حقے وغیرہ قبضہ میں لے لئے گئے۔ضلعی انتظامیہ نے کیفیز سیل کر دیے۔آئی جی اسلام آباد احسن یونس کا کہنا تھا کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں انہیں کسی بھی صورت اس برائی کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔
195