اسلام آبادG9سگنل سرینگر ہائی وے پر مہران گاڑی اور لوڈ ڈمپر ٹرک میں مابین تصادم 2افراد جاں بحق 3 شدید زخمی ہوگئے۔ مہران گاڑی ڈمپر ٹرک کے نیچے دھنس گئی اور آگ کے شعلے بھڑک اٹھے جس سے گاڑی مکمل طور پر جل گئی۔ حادثہ منگل کے روز 10 اگست 2021ء کی صبح ساڑھے چھ بجے کے قریب پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد سی ڈی اے شعبہ واٹر ٹینکر میں ملازمت کرتے تھے۔
459