اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پہلے مرحلہ کا آغاز۔بلدیاتی حلقوں /وارڈز کی حدود بندی کے تعین کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔یہ مرحلہ 21 جون سے 21 ستمبر تک مکمل ہو گا۔11 اگست کو ابتدائی لسٹ جاری ہوگی اور 27اگست تک ابتدائی لسٹ پر اعتراضات وصول کئے جائیں گے۔20ستمبر 2021ء کو ہر یونین کونسل/ وارڈز کی فائنل لسٹ جاری ہو گی جس کے بعد بلدیاتی الیکشن کا اعلان کیا جائے گا۔
اہم خبریں
مری، ٹویوٹا ہائی ایس حادثہ 4 سیاح جھلس کر جاں بحق ،12 افراد زخمی
گوجرخان, بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا،شوہر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، مقدمہ درج،بیوی گرفتار
باہتر ۔ نوکری، دوستی یا ہمدردی؟ ایک فون کال نے کھول دیا بلیک میلنگ کے خطرناک نیٹ ورک کا بھید! ہنی ٹریپ گینگ کا لرزہ خیز انکشاف، دو خواتین گرفتار
اٹک : محرم الحرام کے دوران امن و امان، سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس
فتح جنگ : کوٹ صلابت پل کا باضابطہ افتتاح ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے عبدالخطیت چودھری کی چودھری ایاز ایڈووکیٹ سے تفصیلی ملاقات۔
سولر پینلز,بیٹریوں اور انورٹرز پر ایک سے بڑھا کر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگنے کا امکان۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 27 دہشتگرد ہلاک،آئی،ایس،پی،آر
آزاد کشمیر کی صورتحال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تشویش کا اظہار کیا،صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات کا امکان۔
وزہر اعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف کروای دیا، اہم حفاظتی فیچرز شامل