156

اسلام آباد ایکسپریس وے پر مسافر گاہوں سے کرسیاں چوری

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈکیتیوں کے بعد ہائی وے پر چوری کی بڑی وردات گرین بس سروس کے اسٹینڈ سے قیمتی کرسیاں چوری ہونے کا انکشاف.گرین بس سروس کے دو روٹس بہارہ کہو تا پمز اور گلبرک گرینز تا پمز براستہ ہائی وے پر مسافروں کے لیے بنائے گے

بس اسٹینڈ سے قیمتی کرسیاں چوری ہو چکی ہیں تھانہ کھنہ کی حدود میں صرف چھ کے قریب گرین بس سروس کے ایسے بس اسٹینڈ ہیں جن سے کرسیاں چوری ہوئی ہیں تاحال نامعلوم چوروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں