مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسسٹنٹ کمشنر مری محمدا قبال سنگھیڑا نے حکومت پنجاب کی ہدایات پر گراں فروشوں کیخلاف مہم شروع کردی گذشتہ روز انہوں گھوڑا گلی بازارمیں کاروائی کرتے ہوئے مہنگی اشیاء فروخت کرنے پرچھ گراں فروشوں کو موقع پر گرفتارکرلیا جن کو تھانہ مری انسپکٹر راجہ رشید کے حوالے کردیاانہوں نے تمام دوکانداروں کو وارننگ دی کہ منافع خوروں کو کسی صورت عوام کے ساتھ زیادتی نہیں کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی اورایساکرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
87