روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)آراضی ریکارڈ سنٹر کے سامنے سے چور گاڑی لے کر فرار۔تفصیلات کے مطابق روات آ راضی ریکارڈ سنٹر کے سامنے ساگری کے رہائشی دلشاد حسین شاہ لاکھوں روپے مالیت کی گاڑی کھڑی کر کے کسی کام کے سلسلےمیں اندر گے جب واپس آئے تو گاڑی وہاں موجود نہ تھی جسے نامعلوم چور لے گئے
114