گوجر خان (عامر وزیر ملک) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجر خان میں جیب تراشی کی وارداتیں کرنے والا لیڈیز گیکنگ پکڑا گیا تین جیب تراش عورتیں گرفت میں آ گئیں ہزاروں روپے کی نقدی اور موبائل فون برآمد ۔تفصیلات کے مطابق سول ہسپتال گوجرخان میں رش کے اوقات میں خواتین کے پرس اور شاپر وغیرہ کاٹ کر انہیں نقدی زیورات اور موبائل فون وغیرہ سے محروم کرنے کی متعدد وارداتیں ہوئی جس پر ایم ایس ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکورٹی انتظامات اور سی سی ٹی وی کے ذریعے سخت مانیٹرنگ۔کے اقدامات کیے۔ جس پر آج سول ہسپتال سے تین جیب تراش عورتوں پر مشتمل گروہ کو پکڑ لیا فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی جیب تراش عورتوں سے ہزاروں روپے کی نقدی اور متعدد موبائل فون بھی برآمد ہوئے گرفتار خواتین کا تعلق فتح جھنگ کے علاقے سے بتایا جاتا ہے
اہم خبریں
راولپنڈی تھانہ روات مسلح ڈکیتوں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا
امیدوار برائے ایل اے 39جموں6 چوھدری عبدالخطیب کی آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس میں شمولیت
چوری کی واردات میں ملوث گھریلو ملازم گرفتار 7865درہم،5500امریکی ڈالر،355 پاؤنڈ اور رقم 48 لاکھ 4 ہزار 500 روپے،11 قیمتی گھڑیاں برآمد
اٹک ، ایئر یونیورسٹی ایرو اسپیس اینڈ ایوی ایشن کیمپس کامرہ میں “کیریئر اور فائنل ایئر پراجیکٹ ایکسپو 2026” کا کامیاب انعقاد کیا گیا
اٹک : ڈینگی کے خاتمے کے لیے تمام محکمے اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کریں ، انیل سعید
موت برحق ہے ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے ، مفتی اللہ دتہ
حسن ابدال پولیس کی بروقت کارروائی، شہری پر فائرنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار
فتح جنگ،قطبال، لانگ وہیکل ٹرک کی سوزوکی کو ٹکر، سوزوکی ڈرائیور جاں بحق
بچے کو پولیو قطرے پلانے پر مزاحمت اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
علی امین کو ہٹانا غیر قانونی ہے ان کا استعفیٰ ایک سزایافتہ و نااہل فرد واحد کی ڈکٹیشن پر لیا گیا، شیر افضل مروت