کلرسیداں میں لڑکی نے خودکشی کر لی

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) کلرسیداں ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق کلرسیداں مین بازار میں لڑکی کے خودکشی کرنے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر ریسکیو گاڑی بمعہ عملہ پہنچا ابتدائی طبی امداد دی گئی مگر وہ جانبر نہ ہو سکی

نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا، خودکشی کی وجہ تاحال سامنے نہ آسکی