ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم پارکنگ کے نام پر اضافی رقم لینے والے دو ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سٹی کی اہم کاروائی،دھوکہ دہی اور نوسر بازی سے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں پارکنگ فیس کے بہانے شہریوں سے زیادہ پیسے بٹورنے والے02ملزمان گرفتار،دھوکے سے ہتھیائی گئی رقم برآمد،
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان کو گرفتار کر لیا
ملزمان شہریوں سے دھوکہ دہی سے  ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں پارکنگ فیس کے نام پر زیادہ پیسے لےرہے تھے
ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں