تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے لاہور میں 16 کڑوڑ کی ڈکیتی کرنے والےملزمان براستہ گجرات جہلم پہنچ گئےجہلم پولیس کی ناکہ بندی دیکھ کر گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے دینہ کے قریب ایک گھر میں پناہ لی پولیس کے موقع پر پہنچتے ہی انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس سے ایک کانسٹیبل اور ڈی ایس پی زخمی ہو گئے جبکہ سہولت کار ہلاک ہوگیا اور ملزمان فرار ہوگئے جنکی تلاش جاری ہے
