فنڈز کی عدم دستیابی رنگ روڈ کاکام بند کردیاگیا

راولپنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ  پر جاری تعمیراتی کام کو فنڈز کی عدم دستیابی پر FWO نے روک دیا  پروجیکٹ پر FWO اپنے اکاونٹس سے 9ارب سے زاہد رقم لگا چکا  جس کی ادائیگی میں پنجاب حکومت تاخیر کر رہی تھی جس FWO نے تعمیراتی سرگرمیوں کو معطل کر دیا ہے