نوجوانوں کو لوٹنے والی ٹائنز انٹرنیشنل کے خلاف پولیس سرگرم تھانہ صادق آباد پولیس کے چھاپے نوسر باز دفتروں کو تالے لگا کر بھاگ گئے ، ڈکیتی میں ملوث 4 نامزد ملزمان گرفتار ، ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ، پولیس ذرائع یو یو بی ایس ( ٹائنز انٹرنیشنل ) نامی کمپنی کے کارندوں کے خلاف اے ایس آئی طارق ، ایس ایچ او صادق آباد متحرک
دبنگ شیر دل آفیسر طارق محمود نے صادق آباد اور شمس آباد میں واقع دفاتر پر چھاپے مارے ، مقدمے میں درکار اہم ریکارڈ ضبط ایک نامزد ملزم گرفتار ،پولیس ذرائع کے مطابق اس کمپنی کا ایک آفس کھنہ پل میں بھی ہے اور اُس دفتر کا مالک بھی پولیس کو اس مقدمے میں درکار ہے
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.