صدر بیرونی پولیس کی بڑی کرروائی مشہور اشتہاری خالد المعروف کہو گرفتار

راولپنڈی SHO صدر بیرونی انسپکٹر ذاہد ظہور اور ٹیم کی بڑی کارروائی یوسی لوہدرہ کا رہائشی خالد المعروف کہو گرفتار پولیس ذرائع کے مطابق شاہ پور سٹاپ پر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک شخص خالد عرف کہو کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 6 کلو چرس برآمد ہوئی جسے مختلف پیکٹس میں تقسیم کر کے قبضے میں لیا گیا۔ مزید تلاشی کے دوران ایک 12 بور غیر قانونی بندوق، نقدی اور بیگ بھی برآمد ہوا ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم نے بڑے انکشاف کیے پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی