سوہاوہ میں فائرنگ کا واقعہ، موٹرسائیکل سوار جاں بحق

جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے نواں گاؤں کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک موٹرسائیکل موقع پر ہی جاں بحق ہو گیاجاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت راشد بٹ ولد معروف بٹ کے نام سے ہوئی ہےجن کی عمر تقریبا 50 سال بتائی جاتی ہے واقعے کے بعد متعلقہ اداروں نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے