398

سابق چیرمین ملٹری اکاونٹس ایسوسی ایشن شعیب کیانی انتقال کرگے

جماعت اسلامی تحصیل راولپنڈی کے سابق امیر مرزا سید اکبر جن کا 11 اگست انتقال ہو گیا تھا ان کے فرزند
محمد شعیب کیانی
کاانتقال ہو گیا ہے
جنازہ 30 اگست بروز سوموار چار بجے( 04 )کلر روڈ براستہ سردار مارکیٹ ددہار نجار میں ادا کیا جائے گا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں