ریسکیو 1122 جہلم نے ایک دن میں 103 افراد کو ریسکیو کرکہ خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کی

ریسکیو 1122 نے مورخہ 16 جنوری کو 7.8منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 103 افراد کو ریسکیو کیا۔ انجینئر سعید احمد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم
ریسکیو 1122 نےایمرجنسی کالز پر رسپانس کیا ان میں روڈ ٹریفک حادثات 06، آگ لگنے کا واقعہ 01، میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد 86تھیں, اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 12رہی


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.