راولپنڈی ٹیسٹ میچ،سیکیورٹی کے لیے 6 ہزار اہلکار تعینات

راولپنڈی(پنڈی پوسٹ نیوز)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ سری لنکا دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز،سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 6000 کے قریب افسران سیکورٹی و ٹریفک فرائض سرانجام دے رہے ہیں،سینئر افسران فیلڈ میں فورس کو چیک اور بریف کر رہے ہیں،روف ٹاپ پر سنائپرز تعینات کئے گئے ہیں،

سیف سٹی اور دیگر سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے،مانیٹرنگ کے لئے خصوصی کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے،تھانوں کی موبائلز، ایلیٹ اور ڈولفن سکواڈ سٹیڈیم کے اطراف گشت کر رہے ہیں،شہریوں کی سہولت کے لیے موثر ٹریفک انتظامات کیے گئے ہیں،ٹیسٹ میچ کے لئے فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے،سی پی او


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.