دولتالہ میں زمین کے تنازعہ میں ایم پی اے شوکت بھٹی کی مداخلت کے باعث انصاف کی دھجیاں بکھیر دی گٸیں موضع دولتالہ میں پرویز گروپ نے جگہ خریدی تو وہاں شیخ گروپ قابض ہو کر بیٹھ گیا معاملہ الجھنے پر ڈنڈوں سوٹوں اور فاٸرنگ تک جا پہنچا دونوں اطراف سے بندے زخمی ہوۓ ابھی میڈیکل رپورٹ کا انتظار ہی تھا کہ ایم پی اے شوکت بھٹی نے مداخلت کر کے ہرویز گروپ کے خلاف ایف آر کٹوا کر انھیں جیل بھجوا دیا جس کے باعث کیس یکطرفہ صورت اختیار کر گیا اب شیخ گروپ مع اسلحہ کھلے عام دندناتا پھر رہا ہے جبکہ زمین کے اصل مالکان جیل کی سلاخوں کے پیچے بند ہیں متاثرہ لوگوں نے محکمہ پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی ھے کہ مسٸلہ کو پوری طرح انصاف کے تقاضوں کو مدِنظر رکھ کر تفتیش کی جاۓ



