ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ کارروائی موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں متحرک جیلو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز اور واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 07 چوری شدہ موٹر سائیکلز اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا