تھانہ کلرسیداں کی حدود میں ایک اورڈیلیوری بوائے کو لوٹ لیا گیا

راولپنڈی ترکھی نگیال کے علاقہ کا ڈکیت گینگ رائیڈرز کے لیے درد سربن گیاپیزا برگر کی ڈیلیوری منگواتے ہیں رائیڈرز کو لوٹ کر شدیدتشدد کاشانہ بناتے ہیں Pizzaکنگ کے بعد Pizza99کا رائیڈر بھی لٹ گیا