اسلام آباد کے مارگلہ ایونیو پر نصب کئے جانے والے متنازع مجسمے کو عوام کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد اتارنے کے احکامات جاری کر دئے گئے۔
ایبٹ آباد: نیشنل کراٹے چیمپئن شپ 2025 میں کلرسیداں کے عبدالہدی کا گولڈ میڈل، عبداللہ نے برانز میڈل جیت لیا