راولپنڈی نیو ٹاؤن کی حدود میں چوری،ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافے کے باعث شہری غیر محفوظ اور پولیس بےبس۔
سردار یاسر الیاس خان کوسیاحت کے شعبوں میں وسیع تجربے کی بناء پر وزیر اعظم کا کوآرڈینیٹر برائے سیاحت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف،آئی،اے کی درخواست پر 27 یوٹیوب چینلز کو بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔