اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کرپا اسلام آبادکی حدود میں ویرانے گھر میں چوری کی وردات،چور زیورات ودیگر قیمتی سامان لے اُڑے، تفصیلات کے مطابق لوتھانہ کرپا اسلام آباد کے نواحی گائوں چوچا شیخاں کا رہائشی احتشام پرویز جن کا معصوم بچہ چند دن قبل کرنٹ لگانے سے وفات پا گیا تھا جسے تدفین مزید پڑھیں

