وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیراعلی کے،پی،کے علی کو ٹیلی فون سیلاب کے باعث مالی اور جانی نقصان پر افسوس اور عوام کی مدد کے لیے تعاون کی یقین دہانی
خیبر پختونخوا میں تعینات فوج سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کرے گی اور اس حوالے سے فوج کوخصوصی ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔فیلڈ مارشل عاصم منیر
مری کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کی نظر ہونے والے مکانات کے متاثرین وزیر اعلیٰ پنجاب کی امداد کے منتظر،ضلعی انتظامیہ خاموش۔
سینئر صحافی شفقت حسین عباسی کے بیٹے کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر گرفتار کر لیا گیا۔صحافی برادری میں غم و غصہ۔
13 اور 14 اگست کی درمیانی شب سیاحوں پر لاٹھی چارج اور مال روڈ مری نامعلوم ہنگامی صورتحال میں پیزا فورس کی جانب سے بند کر دیا گیا۔
یوم آزادی کے موقع پر ہلڑ بازی،فیملیوں سے چھڑا چھاڑی اور سڑک بلاک کرکے موسیقی سننے والوں کر گرفتار کر لیا گیا۔ڈی،پی،او ضلع مری۔
چہلم شہداء کربلا کا دوسرا جلوس امام بارگاہ قدیمی بلتستانی امتیاز شہید روڈ سے برامد ہو کر اختتام پزیر ہوگیا۔
یوم آزادی پر انتظامہ کی جانب سے مری میں دفعہ 144 کے باوجود منچلے ٹولیوں کی شکل میں مال روڈ پر آزادانہ طریقے سے گھومتے رہے۔
چہلم امام حسینؑ کے سلسلے میں پہلا جلوس مرکزی امام بارگاہ سے برامد ہونے کے بعد اختتام پذیر اور دوسرا جلوس آج برامد ہوگا۔
چھانگلہ گلی کے مقام پر سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ نواز کی زیر نگرانی ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا،وزیر اعظم کی شرکت۔