ایرانی صدر کا وزیراعظم کو ٹیلیفون،پاکستان میں سیلابی صورتحال پر متاثرین کی ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔
انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے اجلاس ڈی،سی،مری کی زیر صدارت منعقد ہوا مہم مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری۔
جاپان میں امریکی ٹائیفون میزائل سسٹم عارضی طور پر تعینات کر دیا گیا جس کا مقصد ممکنہ طور پر چین کو غصہ دلانا ہے۔
مری میں تیزی سے بےقابو ہوتی ڈینگی کی صورتحال پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان ہنگامی دورے پر مری پہنچ گئے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام کے انچارج نے مری کا دورہ کیاسیاحوں اور مقامی لوگوں سے ملاقات کی۔
پڑوسی ملک بھارت کے لیجنڈری اداکار رضا مراد نے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی اپنی موت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔
قدیم ترین درسگاہ گورنمنٹ ہائی سکول کا میٹرک کا رزلٹ 22 فیصد پہنچنے کے بعد والدین میں تشویش اور افسوس۔