اہل علاقہ نے جتنا پیار دیا اس کا احسان ہم ساری زندگی نہیں اتار سکتے لیکن افسوس ہماری عدم موجودگی میں کوئی لیڈرشپ نظر نہیں آئی۔عبدالحمید عباسی،راجہ طفیل اخلاق۔
پیر سید علی رضا شاہ کاظمیدوسرا سالانہ قومی میلہ برائے ایوکیڈو ہل فروٹ ریسرچ سب سینٹر تریٹ مری میں منعقد کیا گیا۔
سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تعین کرکے پورا فریم ورک تشکیل دیں گے،آئندہ برسوں میں سیلابی صورت حال میں مزید اضافہ ہو گا۔مریم اورنگزیب۔
اسرائیلی فضائی حملے کا جواب صرف قطر تک محدود نہیں رہے گا بلکہ پورے خطے کی مشترکہ پالیسی اور اتحاد کا مظہر ہوگا۔قطر
اسرائیل نے دوحہ میں حماس کی قیادت پر فضائی حملہ کیا، حماس اور قطر کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہیں۔مولانا فصل الرحمن۔
پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کر دیا کہ عالمی برادری بھارتی آبی دہشت گردی روکنے میں ہمارا ساتھ دے۔
عبدالحمید عباسی،راجہ طفیل اخلاق سمیت دیگر کی رہائی پر علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی رہائش گاہوں پر میلے کا سماں۔
اسرائیل نے قطر پر فضائی حملہ کر کے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کو شہید کر دیا.
نیپال میں تبدیلی کا مطالبہ پرتشدد احتجاج میں 19 سے زائد افراد ہلاک،تین وزرا کے بعد وزیراعظم بھی مستعفی.
گڈز کیریئرز ایسوسی ایشن نے کچے میں 11 ڈرائیوروں کے اغوا کے بعد پاک فوج سے ٹرانسپورٹ برادری کو تحفظ فراہم کرنے اور رہائی کا مطالبہ کردیا۔
ہسپانوی نائب وزیر اعظم یولاندا دیاز اور وزیر برائے نوجوانان سیرا راگو پر اسرائیل میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
محکمہ جنگلات نے انتظامیہ اور پولیس کی مدد سے عدالت کے احکامات پر ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کروا لی۔
راولپنڈی میں ہندو، سکھ، پارسی اور کرسچن برادری کی جانب سے بھی عید میلاد النبیؐ کا ایک بڑا جلوس نکالا گیا۔