Skip to content
آج کا اخبار
  • Contact Us
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • کالمز
    • پروفیسر محمد حسین
    • عبدالجبار چوہدری
    • عبدالخطیب چوہدری
  • آزاد کشمیر
  • تعلیم
  • پوٹھوار میری دھرتی
    • پوٹھوار کے جانباز
    • اثار قدیمہ
    • جرائم
  • کاروبار
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • کالمز
    • پروفیسر محمد حسین
    • عبدالجبار چوہدری
    • عبدالخطیب چوہدری
  • آزاد کشمیر
  • تعلیم
  • پوٹھوار میری دھرتی
    • پوٹھوار کے جانباز
    • اثار قدیمہ
    • جرائم
  • کاروبار
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
اہم خبریں
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی محمود عباس سے ملاقات۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء محمد سہیل آفریدی نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہوگئے۔ آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہو گا۔ وزیراعظم شہباز شریف 13 اکتوبر کو جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کےلئے شرم الشیخ پہنچیں گے۔ افغان طالبان کا سب سے بڑا کیمپ عصمت اللہ کرار بھی تباہ، ویڈیو سامنے آگئی۔ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز کراچی لنگر انداز ہوگیا۔ افغانستان کو منہ توڑ جواب، 200 دہشتگرد ہلاک 23 جوان شہید راولپنڈی و اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے جزوی طور پر کھل گئے افغانستان کا پاکستان کے 06 مقامات پر دراندازی،پاکستان کا بھرپورجواب متعددہلاکتیں،کئی چیک پوسٹیں تباہ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وہی ہوگا جسے بانی پی ٹی آئی عمران خان نامزد کرینگے۔بیرسٹر گوہر۔

اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف،آئی،اے کی درخواست پر 27 یوٹیوب چینلز کو بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

0 تبصرے 08/07/202508/07/2025

مری 76 جرائم پیشہ افراد کی فہرست تیارکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے حوالے. قبضہ گروپ،منشیات فروش اور 12 مختلف محکموں کے ملازمین کے نام شامل

0 تبصرے 08/07/202508/07/2025

یوسی نمبل میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے کروڑوں روپے کی کرپشن جس کے بعد وفاقی محتسب کی طرف سے ترقیاتی کاموں پر کروڑوں کی کرپشن پر کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

0 تبصرے 08/07/202508/07/2025

ڈالفن پولیس فورس نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی سیکورٹی کار کے کالے شیشے ہونے پر چلان کردیا۔

0 تبصرے 08/07/202508/07/2025

ملکہ کوہسار میں مون سون سیزن کے باعث سیاحوں اور مقامی آبادی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنےکی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

0 تبصرے 07/07/202507/07/2025

مری ایکسپریس وے پر سیاحوں کی گاڑی الٹنے سے دو افراد زخمی،خراب موسم،طوفانی بارشوں اور تیز رفتاری کے باعث مری میں آئے روز حادثات رونماء ہونے لگے۔

0 تبصرے 07/07/202507/07/2025

یونائیٹڈ انشورنس کمپنیی کے خلاف سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کرتے ہوئے اسے عبوری ریلیف فراہم کر دیا ہے۔

0 تبصرے 07/07/202507/07/2025

مریم نواز ہیلتھ کلینک کے سلسلے میں 30  ایم،این،ایچ،سی،ایس کا آڈٹ کیاجن میں ایم،این،ایچ،سی کرور اور ایم،این،ایچ،سی کالی مٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی مری اور راولپنڈی کی کارکردگی کو شاندار اور تسلی بخش قرار دیا گیا۔

0 تبصرے 07/07/202507/07/2025

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ,چیف ٹریفک آفیسر مری سمیت دیگر افسران دس محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی و دیگر انتظامات کی خود نگرانی کرتے رہے

0 تبصرے 06/07/202506/07/2025

یوم عاشورہ کے سلسلے میں مری شہر سمیت مضافاتی علاقوں سے 11 جلوس انتہائی سخت سیکورٹی انتظامات میں برآمد ہوئے جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے امام بارگاہوں پر پہنچ کر اختتام پزیر ہوگئے۔

0 تبصرے 06/07/202506/07/2025

مری پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر عبدالحمید عباسی کی گرفتاری پر صحافیوں نے شدید رنج و غم کا اظہار کیا۔

0 تبصرے 06/07/202506/07/2025

دریاۓ سندھ بیلا میں تغیانی کے باعث سیلاب کی اطلاع پر راولپنڈی پٹرولنگ پولیس کی ٹیم نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے 90 افراد اور 120 مویشیوں کو ریسکیو کیا۔

0 تبصرے 06/07/202506/07/2025

تعطیلات کے دوران ریسکیو 1122 مری کے اہلکار اپنے فرائض سر انجام دینے میں مصروف ہیں۔

0 تبصرے 05/07/202505/07/2025

مری میں محرم الحرام کی تعطیلات کے دوران 90 ہزار سے زاہد گاڑیاں داخل ہو گئیں جبکہ کار پارکنگ کی گنجائش 5000 سے زیادہ نہیں۔سی،ٹی،او مغیث احمد ہاشمی

0 تبصرے 05/07/202505/07/2025

دیول کے رہائشی حنان نامی نوجوان کو اس کے کزن نے زمین کے تنازع پر سر پر راڈ مار کر شدید زخمی کر دیا نوجوان زندگی و موت کی کشمکش میں ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

0 تبصرے 05/07/202505/07/2025

وفاقی دارالحکومت میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ اثناء عشری جی سکس ٹو سے سخت ترین سیکورٹی انتظامات میں برآمد ہوا۔پاک فوج اور رینجرز کے اہلکار بھی بڑی تعداد میں جلوس کے سکیورٹی انتظامات کو دیکھتے رہے۔

0 تبصرے 05/07/202505/07/2025

مری میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ اہل علاقہ میں تشویش کی لہر

0 تبصرے 05/07/202505/07/2025

مری،اوورسیز پاکستانی کو ڈاکوؤں نے زیورات اور نقدی سے محروم کر دیا

0 تبصرے 05/07/202505/07/2025

18 سالہ لڑکا کورنگ نالےمیں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

0 تبصرے 05/07/202505/07/2025

ریسکیو 1122 کا عملہ ضلع بھر میں یوم عاشور پر ہائی الرٹ

0 تبصرے 04/07/202505/07/2025

مری،دو گروپوں میں جھگڑا متعدد افراد زخمی

0 تبصرے 02/07/202503/07/2025

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی

0 تبصرے 02/07/202503/07/2025
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • ←

ad2

ad1

Copyright © 2021, Pindi Post All Rights Reserved.

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں