مری میں جولائی کے مہینے میں 4269 گاڑیوں کے چلان کرتے ہوئے سرکاری خزانے میں 31 لاکھ سے زائد پیسے جمع کرا دیے گئے۔سی،ٹی،او
ضلعی انتظامیہ ملازمین اور سول ڈیفنس اہلکاروں کی مجرمانہ غفلت کے باعث مال روڈ پربھکاریوں،خواجہ سراؤں اور افغانیوں کا راج۔
سابق وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے سعودی سفیر سے ملاقات کی،سیاسی،معاشی اور دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق۔