راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،3 منشیات سپلائر گرفتار، 5 کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی(پنڈی پوسٹ نیوز)راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،3 منشیات سپلائر گرفتار، 5 کلو سے زائد چرس برآمد،پیرودھائی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 2 کلو 200گرام چرس برآمد کی،کلرسیداں پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 700 گرام چرس برآمد کی،ویسٹریج پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 160 گرام چرس برآمد کی،منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں،