۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی ڈیڈ باڈی ضروری کارروائی کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دی گئی، جبکہ دونوں زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت:
محمد اویس ولد محفوظ، عمر 18 سال اور سکنہ لاہور ایئرپورٹ کے قریبی علاقے سے ہوئی
