جہلم پولیس کی کارروائی، خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا،متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیشی کا آغاز کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،