تھانہ چوٹالہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے آلہ قتل کلاشنکوف معہ ایمونیشن برآمد ملزم کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی