تھانہ چونترہ ۔ چک بیلی خان رنوترہ گاوں کے رھایشی شانی نے خودکشی کر لی

تھانہ چونترہ چوکی چک بیلی خان کے نواحی گاوں رنوترہ کے رھایشی  آصف قادری کے بھتیجے شانی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

ذرائع کے مطابق نوجوان نے اپنے ہی گاؤں کے پاک کنواں میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے

تاحال خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں،

اہل علاقہ میں افسوس اور سوگ کی فضا قائم ہے۔