جہلم میں سی سی ڈی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 10افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے جدید اسلحہ اور تین گاڑیاں برآمد کر لی گئیں ہیں۔چارملزمان حساس اداروں کی وردیاں پہن کر ڈالہ کلچر اور اسلحے کی سرعام نمائش کرتے تھے